امریکا کی ایک اور ریاست میں ہرنوں میں عجیب بیماری پھیل گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہرنوں میں پھیلنے والی اس بیماری کو زومبی ڈیئر ڈزیز کا نام دیا گیا ہے اور ریاست ورجینیا میں 2 ہرنوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس بیماری میں مبتلا ہرن پریشان نظر آتے ہیں اور ان کے منہ سے رال ٹپکتی رہتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ان دونوں ہرنوں کو جانوروں کی آبادی کم کرنے کے اقدام کے طور پر مار دیا گیا۔حکام کے مطابق پارک، پودوں، جنگلات اور تاریخی مقامات کو محفوظ رکھنے کے لیے ہرن کی آبادی کو کم کیا جاتا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اس بیماری کا بیمار جانوروں کا گوشت کھانے والے یا بیمار جانوروں کے ساتھ رہنے والے بندروں میں پھیلنے کا خطرہ ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل گزشتہ سال نومبر میں ہرن میں اس بیماری کا پہلا کیس امریکی ریاست مونٹانا میں سامنے آیا تھا۔
امریکا میں ہرنوں میں عجیب بیماری پھیل گئی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments