class="post-template-default single single-post postid-1755 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

افریقی ملک برکینافاسو کی مسجد میں فائرنگ، متعدد نمازی جاں بحق

افریقی ملک برکینافاسو کی ایک مسجد کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ سے متعدد نمازی جاں بحق ہوگئے۔برکینا فاسو کی مسجد میں فائرنگ کا واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد موٹر سائیکلوں پر آئے تھے، انہوں نے مسجد میں داخل ہو کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد جاں بحق ہوگئے، جن میں مقامی مذہبی رہنما بھی شامل ہیں۔اتوار کو ہی برکینافاسو کے گرجا گھر میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک ہوئے تھے، حکام نے مسجد اور گرجا گھر حملوں میں کسی تعلق کے امکان کو مسترد کیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter