اسلام آباد میں دھند کی وجہ سے 30 پروازیں منسوخ اور 100 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔دھند کے باعث اسلام آباد کے لیے 9 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی میں لینڈ کروایا گیا۔رپورٹس کے مطابق جدہ سے اسلام آباد جانے والی بین الاقوامی پرواز پی کے 842 کو کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کروایا گیا۔اسی طرح دبئی سے اسلام آباد کے لیے پرواز پی کے 234 کو منسوخ کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد سے مختلف شہروں میں جانے والی قومی پروازوں کو بھی شدید دھند کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
اسلام آباد، شدید دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments