class="post-template-default single single-post postid-3937 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں یوکرین امن کانفرنس ہونی ہے۔اس حوالے سے روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے چینی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔کریملن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چین کا فیصلہ بتاتا ہے کہ بیجنگ سمجھتا ہے روس کے بغیر ایسی کانفرنس فضول ہوگی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی یوکرین امن کانفرنس میں روس کو نہیں بلایا گیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter