معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ماڈلز بین الاقوامی ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں۔ ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستانی ماڈلز کے معاوضے کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی ماڈلز ہماری پاکستانی ماڈلز کے مقابلے میں کم معاوضہ لیتی ہیں کیونکہ اس شعبے میں کام کرناپاکستانی ماڈلز کے لیے مشکل ہے۔ماریہ بی نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں اس شعبے میں کام کرنے کی اجازت سب لڑکیوں کو ملتی بھی نہیں ہے، اس لیے جو تھوڑی بہت ماڈلز ہیں وہ پھر بہت زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ اگر ہم بین الاقوامی ماڈلز کی بات کریں تو ان کی تعداد زیادہ ہے اور وہ ایک دن کے حساب سے پیسے چارج کرتی ہیں۔ماریہ بی نے مزید بتایا کہ ہم بین الاقوامی ماڈلز کو ایک دن میں پہننے کے لیے سو کپڑے بھی دے دیں تو وہ روزانہ کے تقریباً پانچ سو ڈالرز چارج کرتی ہیں جو کہ اتنی بڑی رقم نہیں ہے۔
Home / Entertainment, News / پاکستانی ماڈلز بین الاقوامی ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں: ماریہ بی کا انکشاف
پاکستانی ماڈلز بین الاقوامی ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں: ماریہ بی کا انکشاف


Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Read More
Article
کشمیر کا معاملہ: انسانی حقوق بارے آزمائش تحریر : سیدہ کوثر فاطمہ
Posted in: Article, Newsکسی زمانے میں ”زمین پر جنت” کے نام سے مشہور مقبوضہ کشمیر کی محصور وادی، انسانی حقوق کی عالمگیریت کے تصور کے لئے سخت چیلنج بن گئی ہے کیونکہ 9 لاکھ سے زیادہ بھارتی قابض فوجیوں کو بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے، اغوا کرنے، تشدد کرنے اوران کی تذلیل کرنے سمیت لامحدود اختیارات حاصل […]
Read More-
-
-
-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News
sports
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، مزید 2 میڈلز پاکستان کے نام
Posted in: News, Sportsایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں مزید دو میڈلز پاکستان نے اپنے نام کرلیے۔ ویمن ماسٹرز روڈ ریس مقابلوں میں رابعہ اور زینب رضوان نے میڈلز جیتے۔رابعہ نے 50 سے زائد ایج گروپ کی کیٹیگری میں 42 اعشاریہ 8 کلو میٹر کی ریس 1 گھنٹہ 18 منٹ 21 سیکنڈز میں مکمل کی۔رابعہ اپنی ایج کیٹیگری […]
Read More-
سہ فریقی سیریز: پاکستان کو بڑا دھچکا لگ گیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments