ایجبسٹن ( )معروف اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ (ٹی ایس ایل) نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔ ڈبلیو سی ایل معروف زباوا انٹرٹینمنٹ کی ذہن کی پیداوار ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز کو یکجا کررہا ہے ۔ ان میں شاہد آفریدی، کرس گیل کے علاوہ یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن شامل ہیں۔ بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن بھی شریک مالک کی حیثیت سے یہ لیگ میں دنیا بھر کے ناظرین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرنے کو تیار ہیں۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 3 جولائی سے 13 جولائی 2024 تک برطانیہ کے شہر ایجبسٹن میں کھیلی جائے گی ۔
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز :یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن ایکشن میں نظر آئیں گے




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments