معروف گلوکار امجد پرویز 79 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔لاہور سے انکے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر امجد پرویز گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور وہ گزشتہ ایک ماہ سے علیل تھے۔ امجد پرویز کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مین بلیوارڈ مسجد شادمان میں ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گلوکار امجد پرویز کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امجد پرویز کی فن موسیقی میں خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔
معروف گلوکار امجد پرویز انتقال کرگئے
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments