سینئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق خالد بٹ کی نمازِ جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ خالد بٹ نے کئی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا۔ انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اداکار خالد بٹ کے انتقال پر مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ مرحوم نے بے شمار ٹی وی ڈراموں، فلموں، تھیٹر میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔مرتضیٰ سولنگی نے مزید کہا کہ خالد بٹ کے انتقال سے شوبز انڈسٹری میں ہونے والا خلاء پُر نہیں ہوسکے گا۔
سینئر اداکار خالد بٹ لاہور میں انتقال کرگئے





Article
غزہ امن منصوبہ یا مسلط کردہ امن ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsنازک موڑ: ہماری دائمی منزل تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read Moreکرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments