برمنگھم برطانیہ (پ ر )ماضی کے معروف طالب علم لیڈر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق چیف آرگنائزر لا لا زولفقار چودھری دل کا دورہ پڑنے دنیا چھوڈ گئے ان کی موت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی لالا زولفقار نوے کی دہائی میں مرحوم سردار آفتاب کے دور صدارت میں این ایس ایف چیف آرگنائزر تھے بعد ازاں برطانیہ منتقل ہوگئے جہاں وہ نیشنل عوامی پارٹی کے فعال عہدے دار رہے ان کا تعلق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر ڈڈیال سے تھا نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سربراہ خواجہ حسن بھائی سابق صدر این ایس ایف شاہد اعظم بانی چیف آرگنائزر عبدالغفار انقلابی شفیق چودھری جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ برطانیہ کے سربراہ ایڈووکیٹ مہتاب پاکستانی کشمیر میں موجود این ایس ایف کے صدور صمد شکیل اسرار یوسف اور راولاکوٹ سے صحافی آصف اشرف نے لالا زولفقار چودھری کی نظریاتی جدوجہد کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ان کی موت کو قومی نقصان قرار دیا
سابق چیف آرگنائزرجموں کشمیراین ایس ایف لالہ ذوالفقار چودھری انتقال کر گئے
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments