عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے شخص بن گئے۔فوربس میگزین کی رپورٹ کے مطابق، کرسٹیانو رونالڈو 627 ملین سے زائد فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے شخص ہیں جبکہ ان کے دیرینہ حریف 502 ملین سے زائد فالوورز کی تعداد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وقتاََ فوقتاََ اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کے یادگار لمحات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔دوسری جانب لیونل میسی بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیریئر اور اپنی فیملی کے ساتھ گزرے یاد گار لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔یاد رہے کہ انسٹاگرام ایک مقبول اور بااثر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس پر دنیا بھر سے اربوں صارفین موجود ہیں۔
رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئے

Weekly E Paper

Article
نرگسیت . ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsجب سعودی عرب کی جانب سے تحفے میں دیے گئے ہوائی سواری جو کہ شاہی سواری تھی اس میں بیٹھ کر سعودی فرمان روا کو گالیاں عنایت کی گئیں اور پھر اس کے بدلے میں چلتے جہاز سے اتارا گیا تو اس وقت بھی وہ شخص ایک ملک کا وزیراعظم بھی تھا اور بقول شخص […]
Read Moresports
حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی
Posted in: News, Sportsحب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی ،انہوں نے 1 اعشاریہ 2 کلو میٹر کا فاصلہ 47 اعشاریہ 54 سکینڈز میں طے کیا۔ شامق سعید نے ریلی کے ساتھ فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔پری پیئرڈ بی کیٹیگری میں عمر کھوڑو اور ڈی کیٹگری میں فراز شیروانی فاتح رہے، عمر […]
Read Moreفیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments