بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر مسلمانوں کے نام مبارک باد کا پیغام جاری کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں بھارتی وزیر اعظم نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے.انہوں نے لکھا کہ سب کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، اچھی صحت اور خوشحالی لائے۔واضح رہے کہ پاکستان کی طرح بھارت میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوا ہے۔
رمضان المبارک کے آغاز پر نریندر مودی کا خصوصی پیغام



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments