دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا گیا، ٹیسٹ نہ کھیلنے والوں پر کڑی نگاہ ہو گی۔ڈریسنگ روم میں دوران میچ نیند پوری کرنے والوں پر جرمانے کا فیصلہ کیا گیا، ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کی ہدایات پر عمل کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈریسنگ روم میں سونے والے کھلاڑی پر جرمانہ عائد ہو گا، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں پر واضح کر دیا، پرانی عادات بدل ڈالیں۔اطلاعات کے مطابق سابقہ مینجمنٹ کے دور میں کھلاڑی ڈریسنگ روم میں نیند پوری کرتے تھے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں پر واضح کردیا کہ نیند ہوٹل میں پوری کر کے آئیں۔
دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments