class="post-template-default single single-post postid-2810 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ترکیہ کا بعض اسرائیلی مصنوعات کی برآمد پر پابندیوں کا اعلان

ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان تک اسرائیل کی بعض مصنوعات کی برآمد پر پابندیوں کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان ترک وزارتِ تجارت کی جانب سے کیا گیا ہے۔ترک وزارتِ تجارت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برآمدات پر پابندیاں آج سے لاگو ہوں گی۔ترکیہ کی وزارتِ تجارت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیل پر اسٹیل، آئرن اور 54 کیٹیگریز کی مصنوعات کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter