class="post-template-default single single-post postid-4073 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو دو حصوں میں ٹریننگ سیشن کیا۔ڈیلاس میں اس دوران بیٹرز نے صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس کی جبکہ دوپہر میں قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔گرینڈ پرارئیری اسٹیڈیم پر نیدرلینڈز اور نیپال کے میچ کی وجہ سے مین اسٹیڈیم پر پریکٹس پچ تیار نہیں ہوسکی تھی۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے باؤنڈریز پر اونچے کیچز کی بھی بھرپور پریکٹس کی۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکا کیخلاف 6 جون کو کھیلے گی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter