کراچی میں جنگ، جیو ٹی وی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کے اشتراک سے ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘جاری ہے۔
آج ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘ میں 2 تھیٹر پلے پیش کیے جائیں گے، پہلا تھیٹر پلے ’اَن فِٹ بال ہے دنیا میرے آ گے‘ دوپہر 12 بجے پیشں کیا گیا۔اطالوی تھیٹر پلے ’پٹ یور ہارٹ اِن ٹو اِٹ ‘ آج رات 8 بجے دوبارہ پیش کیا جائے گا۔آرٹس کونسل آف پاکستان میں ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘ 2 نومبر تک جاری رہے گا۔
Post your comments