class="post-template-default single single-post postid-6830 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔

ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی۔فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور اکتالیس پینتالیس رہا۔اس سے قبل صبح ہونیوالے سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو اٹھاون اکیس سے شکست دی تھی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter