ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، یہ دوسرا شدید ترین طوفان بتایا جا رہا ہے۔بارباڈوس میں کرفیو جیسی صورتحال ہے کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں، طوفان کے اگلے چند گھنٹوں میں ساحل سے ٹکرانے کی پیش گوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بارباڈوس میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی ٹیم ہوٹل کے اندر موجود ہے، جبکہ ہوٹل کا اسٹاف بھی بہت کم موجود ہے۔بھارتی اسکواڈ کو قطاروں میں لگ کر فوڈ لینا پڑ رہا ہے، بھارتی بورڈ چارٹر فلائٹ کے بھی انتظامات کر رہا ہے تاہم صورتحال ایئرپورٹ کھلنے پر منحصر ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کے لائحہ عمل کا کسی کو علم نہیں ہے۔
فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments