صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیرِخارجہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے اور اس کے مخالف آنے والے اقدامات قبول نہیں کریں گے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ نے دارالحکومت ریاض میں صومالیہ سے تعلق رکھنے والے ہم منصب سے ملاقات کی۔

صومالیہ کے مسئلہ پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس

دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص صومالیہ کی قومی اور داخلی سلامتی سے جڑے امور زیر بحث آئے۔

اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ خارجہ سطح پر صومالیہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *