فرانسیسی صدر کے دورہ بھارت سے قبل، 114رافیل طیاروں سمیت تاریخی دفاعی معاہدہ کی تیاریاں ،22ارب ڈالرز مالیت کے معاہدہ میں ایڈوانسڈ سسٹمز اور ڈاسوٹ کی شراکت داری بھی شامل ہے ،بھارت اور فرانس ایک بڑے دفاعی معاہدے کے انتہائی قریب پہنچ گئے ہیں جس کے تحت 114 ڈاسوٹ رافیل لڑاکا طیارے بھارتی فضائیہ کے لیے خریدنے کا امکان ہے۔ یہ مذاکرات خاص طور پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے فروری 2026 کے دورہ بھارت سے پہلے طے ہو گئے ہیں۔
Home / Breaking News, Home, World / فرانسیسی صدر کے دورہ بھارت سے قبل، 114رافیل طیاروں سمیت تاریخی دفاعی معاہدہ کی تیاریاں
فرانسیسی صدر کے دورہ بھارت سے قبل، 114رافیل طیاروں سمیت تاریخی دفاعی معاہدہ کی تیاریاں


Archives
Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
Elite Revenue Recovery, LLC: Transforming Healthcare Organizations through Expert Revenue Cycle Management
Posted in: Articles, Home(Stacie Banton) Numerous female owned revenue cycle management firms are renowned for providing RCM solutions that significantly enhance medical practices’ financial performance and operational efficiency. Owned and run by Renota Wade, Elite Revenue Recovery, LLC, is one such example. Elite Revenue Recovery, which serves diverse clientele both locally and globally, provides comprehensive, end-to-end RCM solutions […]
Read More-
زندگی کو جینے کا سلیقہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
-









Post your comments