جنوری 2026 سے شروع ہونے والی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ممالک میں شامل ہے، پاکستانی پاسپورٹ 98ویں نمبر پر ، 31ممالک میں ویزا فری داخلہ ممکن ہے ۔ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے،ہینلے انڈیکس کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہے،سنگاپور کے پاسپورٹ رکھنے والے افراد 192 ممالک میں ویزا کے بغیر سفر کرسکتے ہیں،دنیا کے دوسرے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز بھی 2 ایشیائی ممالک کے نام رہا اور وہ ہیں جاپان اور جنوبی کوریا۔جاپانی اور جنوبی کورین پاسپورٹس کے ساتھ آپ 188 ممالک میں ویزا فری سفر کرسکتے ہیں۔ڈنمارک، لکسمبرگ، سویڈن، اسپین اور سوئٹزرلینڈ کے پاسپورٹس مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر موجود ہیں جن کے حامل افراد کو 186 ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل ہوجاتی ہے۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / پاکستانی پاسپورٹ 98 ویں نمبر پر، 31 ممالک میں ویزا فری داخلہ ممکن
پاکستانی پاسپورٹ 98 ویں نمبر پر، 31 ممالک میں ویزا فری داخلہ ممکن

Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
سفر جاری ہیں تحریر ۔۔۔۔ ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeلزبن پر پہلی نگاہ اج کل جنگ کی وجہ سے لوگ سفر کچھ کم کر رہے ہیں اس لیے ایئرپورٹ پہ سناٹا نظر اتا ہے حالانکہ جہازوں میں جاؤ تو وہ مکمل بھرے ہوئے نظر اتے ہیں ایئرپورٹ انتہائی جدید تو ہے لیکن جس وقت ہم پہنچے رات کے پونےگ بج رہے تھے تو کافی […]
Read More-
جنگی حالات اورذرائع ابلاغ! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Articles, Home -
-
عمر جلووں میں بسر ہو. تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home









Post your comments