’مس یونیورس پاکستان 2024‘ کا ٹائٹل اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نے جیت لیا۔مس یونیورس پاکستان منتخب ہونے والی 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔نور زرمینہ نومبر میں میکسیکو میں شیڈول مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔گذشتہ سال ایریکا رابن مس یونیورس پاکستان بننے والی پہلی خاتون تھیں، اریکا نے مس یونیورس 2023 کے ٹاپ 20 سیمی فائنلسٹ میں جگہ بنائی تھی۔
’مس یونیورس پاکستان 2024‘ کا ٹائٹل نور زرمینہ نے جیت لیا


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
Posted in: News, Sportsایشین نیشنز کپ والی بال کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے فتح حاصل کی اور فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔مناما میں جاری ایشین نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں […]
Read More
Post your comments