بابا وانگا: پیشگوئیوں کا تماشا اور ہمارا بھرم از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeایک نابینا بلغار عورت، جسے دُنیا ’’بابا وانگا‘‘ کے نام سے جانتی ہے، برسوں پہلے مٹی اوڑھ کر سو گئی، مگر اُس کا چرچا آج بھی ایسے زندہ ہے جیسے وہ ہر صبح تازہ پیشگوئیوں کا بلیٹن جاری کرتی ہوں۔ سال کے اختتام پر میڈیا اُس کا نام یوں اُچھالتا ہے جیسے کسی نے پراسرار […]










