امریکی دھمکیاں، چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا
Posted in: Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا ۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وینزویلین ہم منصب ایوان گل سے ٹیلی فون پر بات چیت میں وینزویلا کی موجودہ مشکل صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں کہا کہ چین تمام یکطرفہ دھونس آمیز رویوں کی مخالفت […]










