class="wp-singular post-template-default single single-post postid-10246 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ٹیکساس میں بچوں میں خسرہ کی وبا بڑھنے لگی

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں بچوں میں خسرہ کی وباء مسلسل بڑھ رہی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں سب سے پہلے 5 فروری کو اس وباء کی تصدیق کی گئی تھی جس کے بعد سے بچوں میں کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق اب بچوں میں خسرہ کے کیسز کی تعداد 58 ہو گئی ہے، زیادہ تر کیسز بچوں میں رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 6 کیسز بالغ افراد میں بھی رپورٹ کیے گئے۔حکام کے مطابق متاثرہ 13 مریضوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں سے 4 کی ویکسینیشن ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter