class="post-template-default single single-post postid-10830 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کرگئے

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر لاہور میں انتقال کرگئے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 70 سالہ مشتاق گبر گردوں اور جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ مشتاق گبر نے 300 سے زائد فلموں میں بطور فائٹر ایکٹر پرفارم کیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مشتاق گبر کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter