کولمبو : سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے قبل افتتاحی تقریب ہوگی۔ٹورنامنٹ میں چھ فرنچائزز جافنا ٹائٹنز، ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز، کولمبو جیگوار، نووارا ایلیا کنگز، کینڈی بولٹس اور ٹیم گال مارولز راؤنڈ رابن فارمیٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔کوالیفائرز اور ایلیمنیٹر میچز 18 دسمبر 2024 کو کھیلے جائیں گے۔ کوالیفائر 1 میں ٹیم 1 کا مقابلہ ٹیم 2 سے ہوگا، ایلیمنیٹر میچ میں ٹیم 3 کا مقابلہ ٹیم 4 سے ہوگا جبکہ کوالیفائر 1 کی رنر اپ ٹیم ایلیمنیٹر کے فاتح سے مقابلہ کرے گی۔فائنل کوالیفائر 1 کے فاتح اور کوالیفائر 2 کے فاتح کے درمیان 19 دسمبر 2024 کو کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے اختتام پر ایک رنگارنگ تقریب بھی ہوگی۔
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا آغاز 11 دسمبر سے ہوگا، شیڈول جاری


Weekly E Paper

Article
متنازع وقف بل کی منظوری’پلاسی‘ اور ’بکسر‘ کی شکست کے . ندیم عبدالقدیر
Posted in: Article, Newsندیم عبدالقدیر قوموں کا برباد ہوجانا، شہروں کا لُٹ جانا،سب کچھ تباہ ہوجانا شاید اسے ہی کہتےہیں ۔ متنازع وقف ترمیمی قانون ۲۰۲۵ء ایک ایسی تباہی اور بربادی کی شروعات ہے جس کا شاید ہندوستانی مسلمانوں کو ٹھیک ٹھیک اندازہ نہیں ہے ۔ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخ میں وہی حیثیت رکھتا ہے جوپلاسی […]
Read More-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News -
-
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article
sports
بوسٹن میراتھون میں 18 پاکستانی شامل، 2 کا شلوار قیمص پہن کر ریس مکمل کرنے کا عزم
Posted in: News, Sportsدنیا کی سب سے قدیم اور مشکل بوسٹن میراتھون میں پاکستانی رنرز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کو تیار ہیں۔ 21 اپریل کو ہونے والی اس تاریخی دوڑ میں 18 پاکستانی رنرز، جن میں ملک اور بیرون ملک مقیم افراد شامل ہیں، حصہ لیں گے۔ ان میں سے دو رنرز نے پاکستانی قومی لباس شلوار […]
Read More
Post your comments