نوسر بازی کے ذریعے شہریوں کے واٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنے کی شکایات تو عام ہیں مگر اب سیلیکون انگوٹھوں (مصنوعی انگوٹھا) کے ذریعے موبائل فون سم کارڈز نکلوا کر لوٹ مار کا نیا سلسلہ سامنے آیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن اتھارٹی طارق نواز نے اس نمائندے کو بتایا کہ کراچی کے ایک شہری فرحان کا موبائل فون نیٹ ورک اچانک غائب ہوگیا۔ معلومات پر پتہ چلا کہ ان کا موبائل فون سم کارڈ ایکٹیو ہوگیا تھا مزید بتایا گیا کہ کسی نے اس نمبر کی دوسری سم نکلوا لی تھی۔ حکام کے مطابق یہی نہیں مذکورہ ملزم نے اس سم اور شہری کے سلیکون تھمب کے ذریعے ان کے فائنانشل اکاؤنٹ بھی ایکٹیویٹ کر لئے تھے۔ شکایت ملنے پر این سی سی آئی اے میں رپورٹ درج کرلی گئی ہے اور ملزمان کا سراغ بھی لگا لیا گیا ہے۔
سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں سے محروم

Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
سفر جاری ہیں تحریر ۔۔۔۔ ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeلزبن پر پہلی نگاہ اج کل جنگ کی وجہ سے لوگ سفر کچھ کم کر رہے ہیں اس لیے ایئرپورٹ پہ سناٹا نظر اتا ہے حالانکہ جہازوں میں جاؤ تو وہ مکمل بھرے ہوئے نظر اتے ہیں ایئرپورٹ انتہائی جدید تو ہے لیکن جس وقت ہم پہنچے رات کے پونےگ بج رہے تھے تو کافی […]
Read More-
جنگی حالات اورذرائع ابلاغ! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Articles, Home -
-
عمر جلووں میں بسر ہو. تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home









Post your comments