چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔428 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش اے کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان شاہینز کی جانب سے مہر ممتاز نے چار اور شاہ نواز دھانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔بنگلادیش اے کی جانب سے پرویز حسین نے 57 اور امیتی حسن نے 71 رنز بنائے۔واضح رہے کہ پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 467 رنز بنائے تھے جس میں محمد ہریرہ نے ڈبل اور کامران غلام نے سنچری اسکور کی تھی۔بنگلادیش اے کی ٹیم پہلی اننگز میں 266 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جس میں خرم شہزاد نے 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 226 رنز بنا کر بنگلادیش اے کو 428 رنز کا ہدف دیا تھا۔
چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو شکست دیدی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments