class="post-template-default single single-post postid-4709 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سیئول میں گاڑی راہ گیروں پر چڑھ گئی، 9 افراد ہلاک، 4 زخمی

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گاڑی راہ گیروں پر چڑھ گئی، جس سے 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار گاڑی دو دیگر گاڑیوں سے ٹکراتی ہوئی فٹ پاتھ پر کھڑے راہ گیروں پر چڑھ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter