آج شب مقامی چرچ میں دوستوں کے لیے اپنی روایتی افطار پارٹی کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں دوستوں نے فیملی کے ساتھ شرکت کی ۔نماز مغرب چرچ کے کورٹ یارڈ میں
باجماعت ادا کی ، کچھ لوگ تراویح کے لیے جلدی چلے گئے باقی لوگوں کے ساتھ رات دیر گئے تک گفتگو مزاح اور چائے کا سلسلہ جاری رہا












Post your comments