class="post-template-default single single-post postid-9498 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پورے پاکستان کے مختلف شہروں میں ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کرکے غریب طبقہ کی سہولت کاری کا باعث ہے۔ ڈاکٹر واصف حسین

(محمد زاہد خورشید)

ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن  غریب اور مستحق لوگوں کو طبی سہولیات مہیا کرنے کیلیے ملک بھر سے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے۔

محلہ داتا نگری چک نمبر 67 ج ب سدھار جھنگ روڈ فیصل آباد میں ڈاکٹر عدنان حسین جنرل سیکریٹری ڈاکٹر جاوید اقبال صدر فیصل آباد  ڈاکٹر اکرم منصور، ڈاکٹر ارحم فاروق اور ڈاکٹر اظہر عباس نے مریضوں کا فری معائنہ کے بعد فری میڈیسن بھی دیں۔ اس فری میڈیکل کیمپ میں 72 مریضوں کے معائنہ کے بعد میڈیسن دی گئیں۔ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن پاکستان غریب اور نادار لوگوں کی خدمت کیلیے پورے ملک سے اعلیٰ کردار ادا کر رہی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter