class="post-template-default single single-post postid-9736 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ایچ آئی وی پھیل چکا ہے، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو

صوبائی وزیرصحت عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی پھیل چکا ہے، آٹو لاک سرنج 60 فیصد اسپتالوں میں استعمال ہو رہی ہے۔

 سندھ اسمبلی میں دیے گئے اپنے بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ دندان سازوں پر سندھ ہیتلھ کیئر کام کر رہا ہے، ہیپاٹائٹس کی اسکریننگ اور ویکسینیش کے سینٹرز موجود ہیں۔عذرا پیچوہو نے کہا کہ  ہیپا ٹائٹس بی کے کیسز کم اور سی کے کیسز بڑھ رہے ہیں، زیادہ سے زیادہ اسکریننگ کر رہے ہیں۔صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ ہم نے کیماڑی اور قمبر شہداد کوٹ کی مکمل اسکریننگ کی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter