گوجرانوالہ میں پرنس روڈ پر بجلی کے بل کے پیسوں پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے اور ایک ہی مکان میں رہتے تھے، گھر کا بجلی کا بل 10 ہزار 500 روپے آیا تھا، بڑے بھائی نے آدھی رقم کا تقاضہ کیا تو چھوٹے بھائی نے انکار کردیا جس پر تلخ کلامی ہو گئی۔اس دوران بڑے بھائی نے چھریوں کے وار کر کے چھوٹے بھائی کو قتل کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گوجرانوالہ: بجلی کے بل پر جھگڑا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments