پاکستان کی گزشتہ دو برسوں کی برآمدات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش ، 2023/24میں آل پراڈکٹس کی برآمدات30677ملین ڈالر، 2024/25میں بڑھ کر32040ملین ڈالر ہو گئیں ، ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی دو سالوں میں برآمدات 34543 ملین ، رائس کی 7285، سیمنٹ کی 697ملین ڈالر رہیں۔سینٹ میں جمعہ کو وزارت تجارت نے اپنے تحریری جواب میں بتایا کہ فوڈ گروپ کی برآمدات 2023/24میں 7370جبکہ 2024/25میں کم ہو کر 7117ملین ڈالر ، رائس کی 2023/24میں 3932 ، 2024/25میں 3353ملین ڈالر ، سبزیوں اور پھلوں کی2024-23میں 774 اور2024-25میں 676ملین ڈالر، گوشت کی2024-23میں512ملین،2025-24میں 495ملین ڈالر ہو گئیں ، مچھلی کی2023-24میں 410ملین جبکہ 2025-24میں465ملین ڈالر رہیں ، ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی 2024-23میں 16656اور سال 2024-25میں بڑھکر 17887ملین ڈالر ہو گئیں ، نٹ ویئر کی 2023-24میں 5010ملین اور سال 2024-25میں کم ہو کر 4408ملین، تولئے کی 2023-24میں 1083ملین اور سال 2024-25میں 1055ملین ، آئل سیڈ کی 2023-24میں 410ملین اور سال 2024-25میں385ملین ڈالر رہیں ، کاٹن یارن کی 2023-24میں 681ملین اور سال 2024-25میں954ملین ڈالر ، پٹرولیم گروپ کی برآمدات 2024-23میں 396ملین اور سال 2025-24میں873ملین ڈالر رہیں ، سیمنٹ کی2024-23میں 330ملین اور سال 2024-25میں367ملین ، سپورٹس کی 2023-24میں 386ملین اور سال 2025-24میں396ملین ، لیدر مینوفیکچررز کی 2023-24میں 5 73ملین اور سال 2025-24میں546ملین ، کاٹن یارن کی برآمدات 2024-23میں 681ملین اور سال 2025-24میں954ملین ڈالر رہیں ۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / پاکستان کی گزشتہ 2برسوں کی برآمدات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
پاکستان کی گزشتہ 2برسوں کی برآمدات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش


Archives
Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
قوم، کردار اور آئینۂ ابراہیم ؑ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeقومیں نعروں سے نہیں، کردار سے بنتی ہیں۔ مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نے کردار کو تقریروں میں دفن کر دیا ہے اور نعروں کو مسند پر بٹھا دیا ہے۔ ہم سچ کی بات ضرور کرتے ہیں، لیکن سچ کا بوجھ اُٹھانے کی سکت نہیں رکھتے۔ ہم اُصولوں پر بحث کر سکتے ہیں، […]
Read More-
محمد دیپک تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
-
زندہ قوم یا زندہ لاشیں؟ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home









Post your comments