class="post-template-default single single-post postid-11234 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

دبنگ سلمان خان گھڑی کےتنازع میں پھنس گئے

بالی ووڈ کے دبنگ سلطان اور بھائی جان سلمان خان گھڑی کے تنازع میں گھر گئے ہیں۔

اُن کی فلم کی عیدالفطر پر ریلیز سے ایک دن پہلے ہی سلمان خان تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔مسلمان علماء نے سلمان خان کے رام جنم بھومی والی گھڑی پہننے کو حرام قرار دے دیا ہے۔مسلم رہنما مولانا شہاب الدین رضوی نے کہا کہ رام جنم بھومی ایڈیشن کی گھڑی رام مندر کی پروموشن کے لیے بنائی گئی ہے اور یہ کسی بھی مسلمان کے لیے پہننا جائز نہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter