اسرائیلی ایئرپورٹ پر حوثیوں کا میزائل حملہ، 6 زخمی، غیرملکی پروازیں منسوخ
Posted in: Breaking News, News, Worldیمن کےحوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مرکزی بن گوئیر ائیر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغ دیا، امریکا اور اسرائیل کے اینٹی میزائل نظام حوثیوں کامیزائل حملہ روکنے میں ناکام رہے،اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق تل ابیب میں بن گورین ائیر پورٹ کی حدود میں پہلی بار میزائل آکر لگا، حملے کے نتیجے میں […]