تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، عرب میڈیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldعرب میڈیا کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران نے میزائل حملہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں میزائل حملے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔ دوسری جانب امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہا تھا۔ […]










