فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ، 69 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldفلپائن کے وسطی علاقوں میں گزشتہ روز 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 69 ہوگئی جبکہ کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق منگل کی رات 10 بجے شمالی جزیرے سیبو کے شہر بوگو کے قریب آیا، […]