پاکستان سمیت دیگر ممالک کی 80 کمپنیاں امریکی بلیک لسٹ میں شامل
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا نے پاکستان، چین، ایران، متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقا کی 80 کمپنیوں کو برآمدات کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل کمپنیوں میں 50 سے زائد چینی کمپنیاں بھی ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں […]