امریکی و روسی علیٰ سفارتکاروں کی سعودی عرب میں ملاقات
Posted in: News, Breaking News, Worldامریکا اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کی آج سعودی عرب میں ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود روسی خودمختار دولت فنڈ کے سربراہ کیرل دیمتریف کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکا سعودی عرب میں ہونے والی بات چیت میں روسی مؤقف کو سنے گا۔کیرل دیمتریف نے کہا […]