چین میں کلاؤڈ برسٹ، مناظر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیے
Posted in: News, Worldچین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ویڈیوز اور فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اچانک سیاہ بادلوں سے موسلا دھار بارش کا سیلابی ریلا زمین پر برستا ہے اور فضا خوفناک مناظر پیش کرنے لگتی ہے۔ مقامی ویڈیوگرافر یو یونگ ہوئی نے […]