واشنگٹن دھمکیاں اور بلیک میلنگ بند کرے، چین کا انتباہ
Posted in: Breaking News, News, Worldچین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دھمکیاں دینا اور بلیک میلنگ بند کرے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان کا کہنا ہے کہ اگر امریکا واقعی بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنا چاہتا ہے، تو اسے دباؤ ڈالنا، دھمکیاں دینا اور بلیک میل کرنا بند کرنا […]