آئی ایل ٹی 20 :پاکستانی اماراتی اسٹار محمد وسیم نے رنز کے ڈھیر لگادیئے
Posted in: News, Sportsدبئی ( ) امارات کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی محمد وسیم نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے 26 گیندوں پر 51 رنز بنائے جس میں 4 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے تاہم وہ اپنی ٹیم ایم آئی امارات کو شکست سے نہ بچاسکے جو دبئی کیپٹلزسے […]