شادی کے بعد ثناء جاوید اور شعیب ملک کی قذافی اسٹیڈیم سے پہلی تصویر جاری
Posted in: News, Sportsحال ہی میں دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کی ہے۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی […]