لیجنڈز کرکٹ ٹرافی، نیو یارک سپراسٹار اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس کو باآسانی ہرادیا
Posted in: News, Sportsپالے کیلے:نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں اپنی مہم کا آغاز دبئی جائنٹس کے خلاف ہربھجن سنگھ کی قیادت والی ٹیم کو شکست دے کر کیا۔ میچ بارش سے بھی متاثر ہوا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ کے درمیان سخت مقابلہ ہوا تھا جس میں […]