جس کو کپتانی دی اس کو وقت بھی دیں، شاہد آفریدی
Posted in: News, Sportsسابق کپتان شاہد آفریدی اپنے داماد اور قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ جس کو کپتانی دی اس کو وقت بھی دیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کپتان بنانے کا جو فیصلہ پہلے کیا گیا تھا یا […]