class="archive paged category category-sports category-10 paged-36 category-paged-36 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • ہاکی ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب، ہاکی سیمت دیگر کھیلوں کیلئے بھی گرانٹ
    Posted in: News, Sports

    اذلان شاہ ہاکی کپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی پر وقار تقریب میں کھلاڑیوں کو انعامات بھی دیے گئے۔ ہاکی کے ساتھ جیولین تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم، پیرس اولمپکس سے قبل اہم ایونٹس کی تیاری کےلیے پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان، ہاکی […]

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم کے کورے اینڈرسن اور موناک پٹیل بھی […]

  • بابر اور رضوان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ
    Posted in: News, Sports

    بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا۔بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ دونوں کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنرشپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔واضح رہے کہ بابر اور رضوان کے بعد […]

  • امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا
    Posted in: News, Sports

    دبئی (11 مئی 2024) امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ۔ 34 میچوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔آئی ایل ٹی 20 کا سیزن انتہائی کامیاب رہا تھا جس میں ایم آئی ایمریٹس نے تماشائیوں سے بھرے دبئی […]

  • ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری
    Posted in: News, Sports

    دبئی :ایشین لیجنڈز لیگ نے اپنے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق لیگ میچز 27 مئی سے 31 مئی تک ہوں جس کے بعد ناک آؤٹ میچز یکم جون سے شروع ہوں گے۔ ایشین لیجنڈز لیگ کا فائنل 4 جون کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ اسپورٹس گروپ کے زیر اہتمام منعقدہ اس لیگ […]

  • ٹیم پاکستان چیمپئنز ورلڈر چیمپئز لیگ میں شرکت کو تیار
    Posted in: News, Sports

    دبئی :شاہد آفریدی اور یونس خان کی قیادت میں ٹیم پاکستان چیمپئنز ، لیگ میں اپنی جگہ بنانے کوتیار ہے۔ ٹیم پاکستان چیمپیئنز، انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔ شاہد آفریدی نے ٹیم کی تیاریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں لیجنڈز شامل ہیں جس […]

  • مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے پیغام جاری کردیا
    Posted in: News, Sports

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشا اللّٰہ پاکستان جاپان کے خلاف فائنل جیتے گا، قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ کے فائنل میچ میں جاپان کے خلاف بہترین کارکردگی پیش کرے گی۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ […]

  • جیولین کے بغیر اولمپک کی تیاری کر رہا ہوں، جیولین تھرور محمد یاسر
    Posted in: News, Sports

    جیولین تھرور محمد یاسر لمبی تھرو والی جیولین کے بغیر اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ارشد ندیم کے بعد محمد یاسر پاکستان کے دوسرے نمبر پر موجود جیولین تھرور ہیں جو ان دنوں پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں 25 سے 30 مئی تک چین اور جنوبی کوریا میں ہونے والے ایونٹس کی تیاریوں کے […]

  • ایئرفورس نے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا
    Posted in: News, Sports

    ایئر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کرکے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا۔ واپڈا نے سلور جبکہ آرمی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ اختتام پذیر ہوگیا۔ منگل کو کھیلے گئے میچز میں ایئر فورس اور سوئی ناردرن نے فتح حاصل کی۔سنگلز مقابلوں میں یوسف […]

  • اذلان شاہ ہاکی: جاپان کیخلاف میچ برابر، پاکستان بدستور ناقابلِ شکست
    Posted in: News, Sports

    ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوا۔ پاکستان نے چوتھے کوارٹر کے آخری لمحات میں پینالٹی کارنر کے ذریعہ گول کرکے میچ کو ڈرا کیا۔ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری اذلان شاہ ہاکی کپ […]

Newsletter