امریکا کینیڈا کی ٹیموں میں دس ملکوں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی
Posted in: News, Sportsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کے میچ میں10مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے 7، پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 پلیئرز ایکشن میں تھے ۔ کینیڈا کی فائنل الیون میں شامل کوئی کھلاڑی کینیڈا میں پیدا نہیں ہوا ۔ امریکی ٹیم […]