بگ کرکٹ لیگ کے پہلے سیزن کیلئے بہت پر جوش ہوں ، عرفان پٹھان
Posted in: News, Sportsدبئی :بگ کرکٹ لیگ (بی سی ایل)کرکٹ انٹرٹینمنٹ میں ایک انقلابی قدم ہے جو12 دسمبرسے بھارتی شہر سورت میں شروع ہورہی ہے ،اس لیگ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ممبئی میرینز میں شمولیت سے متعلق بات کرتے ہوئے سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان نے کہا کہ وہ بگ کرکٹ لیگ کے پہلے سیزن کے […]