class="archive paged category category-sports category-10 paged-15 category-paged-15 eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
    Posted in: News, Sports

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت ویمن نے پاکستان ویمن کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ویمنز نے بھارت کو جیت کےلیے 106 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے ندا ڈار 28 رنز بنا […]

  • پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت اپنی کم ترین سطح پر ہے، ناصر حسین
    Posted in: News, Sports

    انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کارکردگی میں ہمیشہ سے تسلسل دکھائی نہیں دیتا لیکن اس وقت تو اپنی کم ترین سطح پر ہے۔ ایک بیان میں ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم موجودہ دور میں اچھا پرفارم نہیں کر رہی لیکن یہ […]

  • آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کرتا ہوں، عثمان قادر
    Posted in: News, Sports

    اسپن بولر عثمان قادر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ اس حوالے سے عثمان قادر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور بعدازاں انہوں نے جیو نیوز کو بھی پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔عثمان قادر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کے بیٹے ہیں، […]

  • ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا 6 اکتوبر سے آغاز
    Posted in: News, Sports

    دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن اتوار 6 اکتوبر سے آئی سی سی اکیڈمی اوول ون میں شروع ہوگا۔ گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی 18 میچوں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی جو سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔ ٹیموں کا […]

  • جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی فاتح
    Posted in: News, Sports

    ہرارے : زمبابوے کے نوجوان فاسٹ بولر ٹیناشے مچاوایا کی شاندار بولنگ سے نہ صرف کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو شکست دی بلکہ جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز کو زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا فاتح بھی بنادیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سکندر رضا کی کپتانی میں ٹائیگرز کو ایک مرحلے پر […]

  • ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا
    Posted in: News, Sports

    پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی۔فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور اکتالیس پینتالیس رہا۔اس سے قبل صبح ہونیوالے […]

  • عاصم خان امریکا میں شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے امریکا میں جاری شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔سیمی فائنل میں عاصم نے میکسیکو کے سیزار سیلازار کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دے کر فیصلہ کُن معرکے میں جگہ بنائی۔میکسیکن کھلاڑی کے خلاف عاصم کی جیت کا اسکور 11-5، 11-5، اور 11-4 رہا۔عاصم خان کی […]

  • زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کی بڑی فتح، اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا
    Posted in: News, Sports

    ہرارے :جارج مونسی نے زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کے چھٹے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی سنچری اسکور کی جس کی بدولت ہرارے بولٹس نے ریکارڈ اسکور بنایا اور ڈربن وولوز کو شکست سے دوچار کردیا۔ اس کے بعد جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز نے بولاوایو بریو جیگوارز […]

  • اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کر دیا
    Posted in: News, Sports

    شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا میں جاری اس ٹورنامنٹ میں عاصم نے مضبوط مصری حریف کو ایک گھنٹے پر […]

  • اسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال نے بھارتی کھلاڑی کو آؤٹ کلاس کر دیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے اسجد اقبال ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ منگولیا میں جاری 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں بھارت کے ملکیت سنگھ کو آؤٹ کلاس کر دیا۔پاکستانی کیوئسٹ نے بیسٹ آف الیون میں انڈین حریف […]

Newsletter